قابل ‏غور ‏بات


افغانستان کا حالیہ وزیر اعظم کیسے منتخب ہوا!!!
قابل غور بات ــــ رونگٹے کھڑے کردینے والا داستان
دنیا سمجھتی ہے کہ #ملا_محمد_حسن_اخوند_صاحب_حفظہ_اللہ  نے شاید وزارت مانگا ہوگا،یا اکثریت نے اسے پاس کیا ہوا جیسا کہ جمہوری حکومتوں میں ہوا کرتا ہے!!!
لیکن #ملا_محمد_حسن_اخوند_صاحب_حفظہ_اللہ کا تقرری بھی کچھ عجیب طریقے سے ہوا
آپ جان کر انگشت بدندان ہوجائیں گے!!!
ہوا کچھ یوں تھا کہ:
کئے بار #امیر_المؤمنین_الشیخ_ہیبت_اللہ_اخونزادہ  حفظہ اللہ نے انکو وزیر اعظم بننے کو کہا،لیکن وہ بار بار ٹکراتے رہے اور کہتے رہے میں وزیر اعظم نہیں بنوں گا
بہر حال کئے بار بار وفد بھیجے گئے،لیکن وہ اس بات پر راضی نہیں ہو رہے تھے میں کوئی عہدہ قبول کرلوں، وزیر اعظم تو بہت بڑا منصب ہے
آخر ہوا کچھ یوں کہ:

انکے ہاں وفد میں #فدائیوں_اور_شہداء_کے_والدوں اور گھرانے کے لوگوں کو بھیجا، اور کہنے لگے کہ آپ اس عہدہ کو قبول فرمالیں!!!
#ملا_محمد_حسن_اخوند_صاحب_حفظہ_اللہ زار و قطار رونے کے بعد ان #فدائیوں_اور_شہداء_کے_والدوں کا منت و سماجت کا پاس رکھتے ہوئے اس عہدہ کو قبول فرمالیا!!!

یہ کوئی جمہوری نظام نہیں جہاں لوگ اپنے عہدے کیلئے دن رات ایک کرتے ہیں، اور لوگوں کو کہتے ہیں کہ مجھے لیڈر بنادو !!!
#اسلامی_نظام_میں_عہدہ لینے سے علماء اللہ سے ڈرتے ہیں، انکا حساب دینا بہت مہنگا ہوتا ہے، اس وجہ سے وہ عہدے قبول نہیں کرتےـ
یاد رہے #ملا_محمد_حسن_اخوند_صاحب_حفظہ_اللہ سابقہ حکومت میں نائب وزیر اعظم رہ چکے ہیں، اور تا حال #رھبری_شوری_کے_رئیس بھی ہیں
ملا اختصر منصور شہید تقبلہ اللہ کے شہادت کے بعد انکو #امیر_المؤمنین_بنانے کی بہت کوشش کی گئ،لیکن یہ راضی نہ ہوئے اور پھر بالآخر #امیر_المؤمنین_الشیخ_ہیبت_اللہ_اخونزادہ  حفظہ اللہ کو #امیر_المؤمنین_بنایا گیا
#ملا_محمد_حسن_اخوند_صاحب_حفظہ_اللہ کی کالے بال اسی #انقلاب_میں سفید ہوگئ حفظہ اللہ 

      ✍️   اپنا قلم

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی